ممبئی، 24 دسمبر (یو این آئی) دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کے کمزور پڑنے اور گھریلو سطح پر امریکی کرنسی کی فروخت کیے جانے کے دباؤ میں آج انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ
میں روپیہ 23 پیسے مضبوط ہو کر 75.03 فی ڈالر پر ٹریڈ ہوا۔
گذشتہ سیشن میں روپیہ 75.26 فی ڈالر پر تھا۔
روپیہ آج 14 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 75.12 روپے فی ڈالر پر کھلا۔