ممبئی،4 اگست (یواین آئی)بینکوں کی جانب سے ڈالر کی خرید بڑھنے سے انٹر بینکنگ منی مارکیٹ میں روپیہ آج تین پیسے ٹوٹ کر 75.04 روپے فی ڈالر
پر بند ہوا۔
ہندوستانی کرنسی دو دن میں 23 پیسے گر چکی ہے۔
پچھلے کاروباری دن یہ 20 پیسے کی گراوٹ میں 75.01 روپے فی ڈالر پر رہی تھی۔