the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: تاجروں کی اطلاع کے مطابق مانگ اور رسد کی زیادہ کمی کی وجہ سے کارتیکا مسام کے بعد شہر میں مٹن کی قیمتیںمزید بڑھنے کا امکان ہے ۔ یہ عام آدمی کے لیے ایک دوہرے دھچکے کے طور پر آتا ہے جو پہلے ہی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں



میں اضافے کے اثرات سے دوچار ہے۔

اس سال 23 نومبر کو ختم ہونے والے کارتیکا مسام کے بعد گوشت کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، کیونکہ لوگ دوبارہ سبزی کھانا شروع کر رہے ہیں۔ ڈیلرز کے مطابق، جو گوشت اب 800 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے، وہ ماہ کے آخر میں 1000 روپے فی کلو تک پہونچ سکتا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.