the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
واشنگٹن 29 اپریل (یو این آئی) امریکہ کے مرکزی بینک فیڈرل ریزرو نے معیشت میں بحالی کے آثار ملنے کی بات کہتے ہوئے پالیسی سود کی شرح کو صفر اور 0.25 فیصد کے درمیان رکھنے کا فیصلہ
کیا ہے۔

فیڈ مانیٹری پالیسی بورڈ



کے دو روزہ اجلاس کے بعد بدھ کے روز جاری بیان میں کہا گیا ہے ’’ ویکسینیشن میں ہوئی پیشرفت کے دوران معاشی سرگرمیوں اور روزگار میں بہتری نظر آئی ہے۔
اس نے کہا کہ مہنگائی بڑھی ہے حالانکہ یہ اب بھی دو فیصد کے طویل مدتی ہدف سے کم ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.