: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی ہائی کورٹ نے 'روح افزا' بیچنے والے ہمدرد دواخانہ کے ٹریڈ مارک کی مبینہ خلاف ورزی کے مقدمے کی سماعت کے دوران 'شربت دل
افزا' کی تیاری اور فروخت پر روک لگا دی ہے۔ عدالت نے مشاہدہ کیا کہ دونوں مصنوعات کی بصری شکل میں مماثلت ہے۔ اس نے نوٹ کیا کہ دونوں مصنوعات کا گہرا سرخ رنگ اور ساخت ایک جیسی ہے۔