: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 16دسمبر(یو این آئی)تھائی ایئر ایشیا ایکس نے اندراگاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اپنی دہلی-بینکاک(ڈان موآنگ)روٹ پراپنی پہلی پرواز شروعات کردی ہے یہ ایئر لائن فی الحال فی ہفتہ بدھ اور اتوار کودو پروازیں چلاتی ہے 15جنوری سے فی ہفتہ 4اڑانیں بھرنے کا منصوبہ ہے
تھائی ایئر ایشیا کے سی ای او مسٹر تساپون بجلیویلڈ نے بتایاکہ یہ تھائی ایئرایشیاایکس(فلائٹ کوڈایکس جے) کے لئے اہم کامیابی ہے کیوں کہ ہم پہلی بار ہندوستان میں اپنی خدمات شروع کررہے ہیں او رپورے خطے میں کفایتی کنکٹی ویٹی میں اصلاح کرتے ہوئے اپنی موجودگی کو مستحکم بنانا جاری رکھیں گے۔