the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 3 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعرات کو قرض کی وصولی [لون موریٹوریم]کے معاملے میں لوگوں کو عبوری راحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بینک نے اگست تک بینک لون اکاؤنٹ کو غیر فعال سرمایہ (این پی اے) قرار نہیں دیا ہے۔ اگلے دو مہینوں تک بھی اسے این پی اے قرار نہ دیا جائے-
جسٹس اشوک بھوشن ، جسٹس آر سبھاش ریڈی اور جسٹس ایم آر شاہ پر مشتمل بینچ نے آج لون موریٹوریم معاملے کی سماعت کی۔ اب اگلی سماعت 10 ستمبر کو ہوگی۔ آج کی سماعت کے دوران بینچ نے کہا کہ حکومت



قرض ادا نہ کرنے پر کسی پر بھی زبردستی کارروائی نہ کرے۔
عدالت عظمیٰ میں پیر کو حکومت کی طرف سے ایک حلف نامہ جمع کرایا گیا جس میں اشارہ یا گیا تھا کہ موریٹوریم میں دو سال کے لئے توسیع کی جاسکتی ہے، لیکن اس سے صرف چند شعبوں کو فائدہ ہوگا۔ حلف نامے میں، مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ ریزرو بینک سود پر سود کے معاملے کا فیصلہ کرے گا۔
مرکز کی وکالت کرتے ہوئے سالیسیٹر جنرل تشار مہتا نے کہا ، "ہم نقصان کا اندازہ کرکے ایسے سیکٹر کی نشاندہی کر رہے ہیں جن کو راحت دی جاسکتی ہے۔"

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.