: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/14مئی(ایجنسی) ٹیلی کام محکمہ نے ٹیلینور انڈیا اور بھارتی ایئرٹیل انضمام کو منظوری دے دی ہے، سرکاری ذرائع نے کہا، "ٹیلی کام محکمہ نے ٹیلینور انڈیا کے بھارتی ایئرٹیل کے ساتھ انضمام کو آج صبح
منظوری دی،، قابل ذکر ہے کہ کورٹ نے پیچھلے ہی ہفتہ اس بار میں ٹیلی کام محکمہ کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے سودا کو منظوری دینے کا ہدایت دی تھی، محکمہ چاہتا ہے کہ یہ کمپنیاں سیکوریٹی ڈپازٹ کے طور پر 1700 کروڑ روپے جمع کروائے.