: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25اکتوبر(ایجنسی) حکومت نے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے (ISP) کو فحش مواد دکھانے والی 827 ویب سائٹ کو بند کرنے کی ہدایت دی ہے. ذرائع نے
اس بارے میں معلومات دی. عدالت نے حال ہی میں فحش پھیلا رہی 857 ویب سائٹ کو بند کرنے کا حکم دیا تھا، حالانکہ الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی وزرات نے 827 ویب سائٹ کو بند کرنے کے لیے کہا ہے.