نئی دہلی/6جون(ایجنسی) ملک میں ریلائنس جیو کی ٹیلی کام سیکٹر کے بعد کئی کمپنیوں کو پرائس وار کی وجہ سے نقصان ہوا، ا ن میں ایک ایئرسیل ہے، ٹیلی کام کمپنی کا ہندوستان میں اچھا مارکٹ تھا، لیکن آج یہ بند ہوچکی ہے ، اسکے یوزرس دوسری کمپنیوں میں جاچکے ہیں، لیکن کمپنی کے بند ہونے کی مار سب سے
زیادہ ملازمین ہے، کمپنی کے ملازمین کے پاس گذارے کے لیے پیسہ نہیں ہے، زیادہ تر ملازمین کو مارچ سے تنخواہ نہیں ملی ہے، عالم یہ ہے کہ ملازمین شہر چھوڑنے تک مجبور ہے.
اکنامک ٹائمز میں شائع کردہ خبروں کے مطابق،دیوالیہ ہوچکی ایئرسیل کے 3،000 ملازمین ایسے ہیں جنہیں مارچ سے تنخواہ نہیں ملی ہے.