حیدرآباد 17جولائی (ایجنسی)تلنگانہ حکومت جلد الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق اپنی پالیسی کااعلان کرے گی۔
ریاستی الیکٹرانکس کے ڈائرکٹر سجائی کرم پوری نے
حیدرآباد میں آج منعقدہ الیکٹرک وہیکل سمٹ و ایکسپو 2019کے موقع پر میڈیا کویہ بات بتائی۔
انہوں نے کہاکہ اس پالیسی پر فی الحال مختلف تجاویز حاصل کی جارہی ہیں۔