حیدرآباد،19مئی(یواین آئی)تلنگانہ حکومت نے ریاست کے تمام پٹرول پمپس کو لاک ڈاون سے مستثی کردیا ہے۔
معمول کے اوقات کے دوران شہری اور د یہی
علاقوں میں پٹرول پمپس کو کھلے رکھنے کے احکام جاری کئے گئے ہیں۔
حکومت نے کہا کہ دھان کی خریداری اور ملز تک ان کو پہنچانے کے پیش نظر یہ استثنی دیاگیا ہے۔