حیدرآباد، 28/ اگست (یواین آئی)کیا آپ رقمی معاملت کیلئے بینک جانا چاہتے ہیں؟تویہ خبر آپ کیلئے ہے۔
آربی آئی نے مختلف ریاستوں میں وہاں کے
تہواروں کے لحاظ سے بینکس کو تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اورآندھراپردیش میں ستمبرمیں سات دن بینکس کو تعطیلات ہوں گی۔