نئی دہلی/2مئی(ایجنسی) ڈیجیٹل انڈیا کی طرف سے بڑھتے قدم نے موبائل والیٹ کو نئی توانائی دی ہے، ایسے میں اسکے یوزرس میں پیچھلے کچھ سالوں میں اضافہ ہوا ہے، ہندوستانی بازر میں اس وقت کمپنیاں کو موبائل والیٹ موجود ہے، لیکن ایک کمپنی اپنا والیٹ بند کرنے جارہی ہے، اس لیے ضروری ہے کہ آپ اگر اس کمپنی کے
گراہک ہو تو اپنا والیٹ سے پیسہ نکال لیے.
ٹیک مہندرا نے اپنا موبائل پرس (والیٹ) mobomoneyموبومنی 2015 میں لانچ کیا تھا، لیکن اب کمپنی نے ریزرو بینک کی طرف سے سے پریپیڈ پیٹمنٹ انسٹرومنٹ یعنی پی پی آئی سرویس کے لیے ملا سرٹیفکیٹ واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کمپنی افلے کچھ دنوں میں موبائل والیٹ کو پوری طرح بند کردے گی.