نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) ڈیجیٹل کنسلٹنگ ، بزنس ری انجینئرنگ سروس اور سالیوشن پرووائیڈر ٹیک مہندرا نے ٹیک کمپنی آئی ٹی کمپنی لمیٹڈ (سی ٹی سی) کے صد فیصد حصص 31 کروڑ یورو میں حاصل کرنے کا پیر کے روز اعلان کیا ۔
کمپنی نے کہا کہ سی ٹی سی انشورنس اور
مالیاتی شعبے کی کمپنیوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی ( آئی ٹی) سالیوشن اورسروس فراہم کرنے کے کاروبارکرتی ہے ۔
ٹیک مہندرا کے ایک بیان کے مطابق ایکوائر کردہ کمپنی کے لیٹویا اور بیلاروس میں ترقیاتی مراکز ہیں اور وہ انشورنس اور مالیاتی خدمات کی صنعتوں کو سروس فراہم کرتی ہے۔