ممبئی 11 جولائی (یو این آئی) انفارمیشن ٹکنالوجی کے شعبے میں ملک کی سب سے بڑی کمپنی ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز ( ٹی سی ایس) نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 12040 کروڑ روپے کی خالص آمدنی حاصل کی ہے، جس
کے مقابلے میں 12040 کروڑ روپے کی آمدنی ہوئی
ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی سہ ماہی میں 11074 کروڑ روپے سے 8.7 فیصد زیادہ ہے۔
یہ اطلاع آج کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ کے بعد جاری مالی کھاتوں میں دی گئی ہے-