the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 2 جنوری (یو این آئی) ٹاٹا سنز نے قومی کمپنی قانون اپیل ٹربیونل (این سی ایل اے ٹي) کے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے جس میں سائرس مستری کو ٹاٹا سنز کے ایگزیکٹو چیئرمین کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم دیا گیا ہے این سی ایل اے ٹي نے مستری کو ایگزیکٹو چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں دوبارہ بحال کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔
ٹاٹا سنز نے



عدالت سے ٹربیونل کے فیصلے پر فوری طور پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سردی کی چھٹیوں کے بعد پیر چھ جنوری کو جب عدالت کھلے گی تو درخواست پر جلد سماعت کی مانگ بھی کی جا سکتی ہے۔
واضح رہے کہ 18 دسمبر کو سائرس مستری کو این سی ایل اے ٹي سے بڑی راحت ملی تھی جب اس نے این چندرا کی ایگزیکٹو چیئرمین کے طور پر تقرری کو غیر قانونی قرار دیا تھا اور سائرس کو اس عہدے پر دوبارہ بحال کرنے کا حکم دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.