ممبینی 24 جولائی (یو این آئی) اسٹیل کی بڑی کمپنی ٹاٹا اسٹیل کارواں مالی سال 2023-24 کی جون میں ختم ہونے والی پہلی سہ ماہی میں ایک سال پہلے کی اسی مدت کے مقابلے میں 92 فیصد کمی کے ساتھ تقریباً 634 کروڑ
روپے رہ گیا۔ عالمی سطح پر آپر ٹینگ کمپنی نے گزشتہ سال اسی مدت کے دور ان 7,765 کروڑ روپے کا مجموعی خالص منافع درج کیا تھا۔
کمپنی کی مجموعی آپر ٹینگ آمدنی بھی سال بہ سال 6 فیصد کم ہو کر تقریباً 59,490 کروڑ روپے ہو گئی۔