ممبئی، 15 ستمبر (یو این آئی) ٹاٹا اسٹیل اور برطانیہ کی حکومت نے پورٹ ٹالبوٹ سائٹ پر 1.25 ارب یورو کی لاگت سے سید الیکٹرک آرک فرنس اسٹیل میکنگ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
کمپنی نے آج یہاں جاری ایک بیان میں
کہا کہ برطانوی حکومت اس پلانٹ کے لیے 50 کروڑ یورو کی گرانٹ فراہم کرے کیا کیا
اس نے کہا کہ ٹانا اسٹیل اور برطانیہ کی حکومت نے مشترکہ طور پر اسٹیل انڈسٹری میں دہائیوں میں سب سے بڑی سرمایہ کاری کی تجویز پر اتفاق کیا ہے۔