: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/10اکتوبر(ایجنسی) اس تہواری سیزن میں آٹوموبائل کمپنیوں نے بھی اپنی نئی کار اور بائیک کی لانچنگ شروع کردی ہے، چہارشنبہ کو ٹاٹا موٹرس نے
اپنی مقبول سب-کمپیکٹ سیڈن Tigor کا Facelift ورژن لانچ کردیا ہے، دہلی میں اسکی شروعاتی ایکس شوروم قیمت 5.20 لاکھ روپیے رکھی گئی ہے، اس کا کے ٹاپ ماڈل کی قیمت 7.38 لاکھ روپے ہے.