: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/24اپریل(ایجنسی) مکیش امبانی کی ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو کے آنے کے بعد پہلے سے موجود دیگر سبھی ٹیلی کام کمپنیاں اپنے موجودہ گراہکوں کو اپنے ساتھ بنائے رکھنے کے لیے متاثرکن پیک اور پلان لانچ کرنےمیں مصروف ہے، اب ٹاٹا گروپ کی
کمپنی ٹاٹا ڈوکومو بھی اسی منصوبہ کے تحت اپنے یوزرس کے لیے کچھ دیگر پری پیڈ پلان لیکر آئی ہے، ان پلان کی شروعات 148 روپے سے ہوتی ہے اور 499 روپے تک جاتی ہے، ان سبھی پلان میں یوزرس کو لامحدود ڈیلی ڈیٹا کے علاوہ لامحدود کالنگ ،رمنگ اور ایس ایم ایس ملیں گے-