کوزیکوڈ، 18 جون (یو این آئی) یو ایل سائبر میں ٹاٹا الیکسی کا کوزیکوڈ ڈیولپمنٹ سینٹر اگلے دو برسوں میں ایک ہزارانجینئروں کو ملازمت دے گا۔
کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور منیجنگ
ڈائریکٹر منوج راگھون نے کہا کہ کمپنی الیکٹرک گاڑیاں، کنیکٹڈ کاریں، او ٹی ٹی، 5 جی، آرٹفیشل الرٹنیس اور انٹرنیٹ جیسے جدید شعبوں پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔
فی الحال یو ایل پارک میں لی گئی جگہ میں 500 افراد رہ سکتے ہیں۔