the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/26اکتوبر(ایجنسی) جاپان کار ساز سوزوکی نے نئی سوئفٹ کو ٹوکیو موٹر شو 2017 میں متعارف کرایا. کار کو ستمبر میں منعقد 2017 فرینکفرٹ موٹر شو میں بھی دیکھایا گیا تھا. جاپان میں اس کار کو 1٫836٫000 جاپانی یان (قریب 10٫62) لاکھ روپئے سے 2،050،920 جاپانی



یان (تقریبا 11.9 لاکھ روپے) کی قیمت میں لانچ کیا گیا ہے- سوزوکی اس کار کو ہندوستان میں بھی لانچ کرنے پر غور کررہی ہے.

سوزوکی سوئفٹ سپورٹ 2017 میں، کمپنی نے 1.4 لیٹر، 4 سلنڈر بوسٹرزریٹ انجن دیا ہے، جو 140 پی ایس کی پاور اور 230 این ایم کا ٹراک جنریٹ کریے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.