: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21اپریل(ایجنسی) ماروتی نے پسندیدہ پی ایم پی وی کار ایرٹیگا ertiga کے نئے ماڈل سے پردہ اٹھادیا ہے، انڈیا میں فروری میں ہوئے آٹو ایکسپو 2018 کے وقت سے ہی بحث تھی کہ ماروتی ایرٹیگا کے نئے ماڈل کو جلد ہی پیش کرنے والی
ہے، اب اس کار کو کمپنی کی طرف سے انڈونیشیا انٹرنیشنل موٹر شو 2018 (آئی آئی ایم ایس 2018) میں پیش کیا گیا ہے، پروانی ایرٹیگا کے مقابلے میں نئی کار کا لوک زبردست ہے، نئی ایرٹیگا کے لوک کی بات کریں تو یہ ٹویوٹا انووا Toyota Innova کی طرح لگتی ہے.