: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12جون(ایجنسی) دو پہیہ بنانے والی کمپنی سوزوکی موٹرسائیکل انڈیا (ایس ایم آئی پی ایل) نے انڈین مارکیٹ میں نیا اسکوٹر لانچ کیا ہے، ایسیس Access 125 نام سے
لانچ کیے گئے اسکوٹر کو کمپنی نے سی بی ایس سے لیس کیا ہے، ساتھ ہی اس میں کئی کلر آپشن بھی دیئے گئے ہیں، کمپنی نے ایسسں Access 125 سی بی ایس کو 58,980 روپے کی شروعاتی قیمت میں پیش کیا ہے.