: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 جنوری (یو این آئی) کارپوریٹ سیکٹر کو اپنے منافع میں معقول ترقی کے باوجود روزگار کے مواقع پیدا نہ کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جیسا کہ اقتصادی سروے 2024-25 میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی معیشت میں طویل مدتی استحکام کو یقینی بنانا ضروری ہے
سرمایہ اور محنت کے درمیان "آمدنی کی منصفانہ اور مناسب تقسیم" ضروری ہے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں یہ اقتصادی سروے پیش کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ مالیات، توانائی اور آٹوموبائل میں مضبوط شرح نمو کے باعث مالی سال 2023 - 24 میں کارپوریٹ منافع 15 سالہ عروج پر پہنچ گیا۔