the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/12مارچ(ایجنسی) ہولی کے موقع پر سرف ایکسل نے ایک اشتہار بنایا جس کو لیکر ہنگامہ مچا ہوا ہے، کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ یہ ہندو مخالف اشہتار ہے، اسکے بعد بائیکاٹ سرف ایکسل ٹیوٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا، 
 اس اشتہار میں ہندو-مسلم یکجہتی کا پیغام دیا گیا ہے، خبروں کی مانیں تو اسی وجہ سے یہ اشتہار مخالفین کی نظروں میں آگیا ہے.
اشتہار کی ٹیگ لائن پرانی ہے، "داغ اچھے ہیں" البتہ سوچ نئی ہے، ایک منٹ کے اس اشتہار میں  ایک بچی اپنے دوست کو چیلنج دیتی ہے ، اس پر رنگ ڈالنے کی، اس دوران سبھی بچوں کے پاس رنگ ختم ہوجاتا ہے، اور اہم رول کررہی بچی اپنے ایک مسلم دوست کو سائیکل پر بیٹھا کر مسجد تک چھوڑ کر آتی ہے، جاتے وقت بچہ اسے کہتا ہے "نماز پڑھ کر آتا ہوں" تو اس بچی کا جواب ، "بعد میں رنگ پڑے گا"-
وہیں ٹیوٹر پر بائیکاٹ سرف ایکسل، کے نام سے ایک مہم چل رہی ہے، اور اس میں کافی لوگ سامنے آئے ہیں، اس ویڈیو کو اب تک 90،35،000 سے زائد بار دیکھا جاچکا



ہے.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.