: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 اکتوبر (یو این آئی) ایچ ڈی ایف سی لائف نے سریش بادامی کو ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز کیا ہے ایچ ڈی ایف سی لائف، ہندوستان کے معروف لائف انشورنس کمپنیوں میں سے ایک نے آج منعقدہ اپنی بورڈ میٹنگ میں اعلان
کیا کہ وہ سریش بادامی کو ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز کرے گی اس تقرری کو، جو آج سے نافذ ہے، کو ایچ ڈی ایف سی لائف کے این آر سی اور بورڈ آف ڈائریکٹرز نے منظوری دے دی ہے اور مذکورہ تقرری ریگولیٹری منظوریوں سے مشروط ہے جیسا کہ ضروری ہو۔