the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سورت/25اکتوبر(ایجنسی) ہر سال کی طرح اس سال بھی دیوالی سے پہلے سورت کے ڈائمنڈ کنگ savji-dholakia سواجی بھائی ڈھولکیا بحث میں ہے، ہیرا کاروباری سواجی بھائی اس دیوالی اپنے 600 ملازمین کو بونس کے طور پر انہیں کار تحفہ دینے والے ہیں.

سواجی بھائی کی سورت سمیت دوسرے ملک میں کرشنا ڈائمنڈ اکسپورٹ نام سے کمپنی ہے۔ اس بار کمپنی کے 600 کاروباریوں کو دیوالی پر ماروتی کی کار تحفے میں ملے گی۔ خود سواجی بھائی ڈھولکیا اپنے ملازمین کو کار کی چابی دیں گے.

اسی کمپنی کی ایک خاتون ملازم کو وزیر اعظم نریندر مودی دہلی میں کار کی چابی دیں گے۔ اس دوران پی ایم مودی سورت کے ڈائمنڈ ورکروں کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ مخاطب کریں گے.

پچھلے کئی سالوں سےسواجی بھائی دیوالی پر اپنے ملازمین کو ایک سے بڑھ کر ایک مہنگی چیزیں گفٹ کرتے آئے ہیں۔ جس میں کار‘ مکان اور جیولری جیسی قیمتی تحائف ہیں.

اس سال سواجی بھائی نے اپنی کمپنی کے اہم عہدوں پر کام کرنے والے تین ملازمین کو مرسڈیز کار گفٹ کرکے سب کو چنکا دیا تھا۔ ہیرا کاروباری نے ملازمین کو GLS 350D مرسڈیز کار دی تھی‘ جس کی آن روڈ قیمت ایک کروڑ تین لاکھ روپے کے قریب ہے.

سواجی بھائی کی ہیرا کرشنا ڈائمنڈ ایکسپورٹ کمپنی میں قریب 8 ہزار ملازمین کام کرتے ہیں۔ انکی کمپنی کا سالانہ ٹرن اوور 6 ہزار کروڑ روپے ہیں.



line-height: inherit; font-family: "Noto Sans", sans-serif; vertical-align: middle; background: rgb(0, 0, 0); text-align: center;">सूरत के हीरा कारोबारी फिर चर्चा में, दिवाली पर 600 वर्कर को देंगे कार

सूरत के हीरा कारोबारी फिर चर्चा में, दिवाली पर 600 वर्कर को देंगे कार

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.