: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/4جنوری(ایجنسی) سپریم کورٹ نے نیسلے انڈیا کے خلاف National Consumer Disputes Redressal Commission (NCDRC) میں سرکار کے معاملے میں جمعہ کو آگے کروائی کی منظؤری دے دی ہے، اس معاملے میں سرکار نے مبینہ غیر منصفانہ تجارت طریقے اپنانے ، جھوٹی لابینگ اور گمراہ کن اشتہارات کو لیکر 640 کروڑ روپے کی تلافی کی مانگ کا مطالبہ کیا ہے.