the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 9 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ توہین عدالت کے قصوروار فرار شراب کے کاروباری وجے مالیا کی سزا طے کرنے کے معاملے میں جمعرات کو سماعت کی جائے گی جسٹس یو یو للت کی صدارت والی بنچ نے رفیق عدالت جے دیپ گپتا کی سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی گزشتہ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے مالیا کو عدالت میں حاضر ہونے کا آخری موقع دیا تھا۔
گزشتہ سماعتوں کے دوران مالیا کے پیش پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے سپریم



کورٹ نے کہا تھا کہ توہین عدالت کے (مالیا) کیس میں صرف سزا کی سماعت ہی چار سال سے زیر التوا ہے۔ اسے 2017 میں قصوروار قرار دیا گیا تھا اور تب سے یہ مقدمہ زیر التوا ہے۔
سپریم کورٹ سے مرکزی حکومت کو بار بار حکم دینے کے باوجود مجرم کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے، بنچ نے 30 نومبر کو کہا تھا ’’ہم مزید انتظار نہیں کر سکتے۔ یہ مالیا پر منحصر ہے کہ وہ خود یا کسی وکیل کے ذریعے توہین کے کیس میں سزا طے کرنے پر اپنا موقف رکھتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.