: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25جنوری(ایجنسی) ہندوستان کی ٹیلی کام انڈسٹری میں ابھی پرائس وار چل رہا ہے، پرائس وار یعنی کنہی دو یا تین کمپنیوں کے درمیان ایک دوسرے سے آگے نکلنے میں گراہکوں کو سستی شرح پر فائدہ دینا، لیکن سوال یہ ہے کہ کب تک؟ ٹیلی کام کی بڑی کمپنی ایئرٹیل کے سی ایم ڈی CMD سنیل بھارتی متل مانتے ہیں کہ اس وقت
موبائل ٹیرف، دنیا میں سب سے کم ہیں. لیکن وہ آہستہ آہستہ بڑھے گا، انہوں نے یہ بھی اندیشہ دیا ہے کہ فری جیسا کچھ نہیں رہے گا اور موبائل آپریٹر کی ہر خدمات کے لیے کچھ نہ کچھ ادائیگی کرنا ہوگا، مثلا ابھی فون کی انکمنگ چالو رکھنے کے لیے کم سے کم 35 روپے کے ریچارج کی ضرورت ہوتی ہے، جو آنے والے وقت میں 75 روپے تک ہوسکتا ہے.