نئی دہلی/2نومبر(ایجنسی) لوک سبھا کی اسپیکر سمترا مہاجن نے امپلائز پراویڈنٹ فنڈآرگنائزیشن (ای پی ایف او) کی خدمات کو ڈیجیٹلائز کرنے کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔
start;"="">اس طرح ای پی ایف او کے تحت آنے والے ملازمین کے دعوؤں کا تیزی سے نپٹارہ کیا جاسکے گا۔
محترمہ مہاجن آج یہاں ای پی ایف او کے 65ویں یوم تاسیس کی تقریبات کا افتتاح کررہی تھیں۔