: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 06 ستمبر (یو این آئی) حکومت نے ملک میں قابل تجدید توانائی کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے بڑی بیٹریوں کی تیاری پر 3760 کروڑ روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج
یہاں مرکزی کابینہ کی میٹنگ کے فیصلوں کے بارے میں بتاتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ سال 2030 تک ملک کی توانائی کی کل ضروریات کا کم از کم 50 فیصد غیر حیاتیاتی وسائل سے پورا کیا جائے گا۔