: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 11 اکتوبر (یو این آئی) عالمی بازار میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی بڑی کمپنی ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز ( ٹی سی ایس) کے رواں مالی سال کی دوسری سہ
ماہی کے نتائج توقع سے زیادہ کمزور رہے۔ ٹی سی ایس ، مہندرا اینڈ مہندرا، آئی سی آئی سی آئی بینک اور ماروتی سمیت چودہ کمپنیوں میں فروخت کی وجہ سے گزشتہ روز کے فائدہ کو کھونے کے بعد آج اسٹاک مارکیٹ گر گئی۔