the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 29 نومبر (یو این آئی) عالمی بازار کے ملے جلے رجحان کے درمیان، مقامی سطح پر کم قیمتوں پر چوطرفہ خریداری کے سبب آج شیئر بازار میں تقریباً ایک فیصد کی چھلانگ لگائی۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 759.05 پوائنٹس کی



چھلانگ کے ساتھ 79,802.79 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 216.95
پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 24,131.10 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی طرح بی ایس ای مڈ کیپ 0.31 فیصد مضبوط ہو کر 46,070.85 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.76 فیصد بڑھ کر 55,199.86 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.