the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 18 جولائی (یو این آئی) اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل دوسرے دن بھی تیزی سے پرجوش سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر آئی ٹی، ٹیک ، دھات اور بینکنگ سمیت اٹھارہ گروپوں میں خریداری سے شیئر مارکیٹ میں زبردست تیزی کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی میں ایک فیصد سے زیادہ کا



اضافہ ہوا۔
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز (ٹی سی ایس)برطانیہ کے بازار میں سافٹ ویئر اور آئی ٹی خدمات فراہم کرنے والی ان تیس کمپنیوں میں سب سے بڑا ریونیو جنریٹر بن گئی ہے ۔
اس کی وجہ سے آئی ٹی اینڈ ٹیک گروپ میں سب سے زیادہ 3.07 فیصد تک کی تیزی رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.