ممبئی،31 مارچ (یو این آئی) غیر ملکی بازاروں سے ملے مثبت اشاروں کے درمیان گھریلو شیئر بازار نے منگل کو ساڑھے تین فیصد سے زیادہ کی
برتری کے ساتھ مالی سال 2019-20 کو الوداع کہا۔
بی ایس ای کا سینسیکس آج1,028.17 پوائنٹ یعنی 3.62 فیصد کی تیزی کے ساتھ 29,468.49 پوائنٹ پر بند ہوا۔