the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی ،19اکتوبر (یواین آئی)عالمی سطح پر ملے جلے رجحانات کے درمیان گھریلو سطح پر بینکنگ ، مالیات ، تیل اور گیس ، ریئلٹی وغیرہ کمپنیوں میں خرید اری کی وجہ سے بازار حصص میں پیر کے روز تیزی رہی جس سے بی ایس ای کا سنسیکس 449پوائنٹ اور این ایس ای کا نفٹی 111پوائنٹ کے اضافہ کے ساتھ بندہوا ۔

بی ایس ای کا 30شیئروں والا سنسیکس 448اعشاریہ 62پوائنٹ کے اضافہ کے



ساتھ 40431اعشاریہ 60پوائنٹ پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 110اعشاریہ 60پوائنٹ کے اضافہ کے ساتھ 11873اعشاریہ 05پررہا۔

بڑی کمپنیوں کے مقابلہ چھوٹی اور درمیانہ درجہ کی کمپنیوں میں خریداری کچھ کم رہی لیکن بی ایس ای کا مڈکیپ صفر اعشاریہ 58 کے اضافہ کے ساتھ 14705اعشاریہ 85پوائنٹ پر اور اسمال کیپ صفر اعشاریہ 43فیصدکے اضافہ کے ساتھ 14850 اعشاریہ 88پوائنٹ پر رہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.