ممبئی، 31 جنوری (یو این آئی) ملک کی اقتصادی ترقی کی شرح کے نئے مالی سال میں آٹھ سے ساڑھے آٹھ فیصد رہنے کے تخمینے سے پرجوش سرمایہ کاروں کی چو طرفہ خرید کے دم پر آج اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی
۔
پیرکے روز پارلیمنٹ میں پیش اقتصادی جائزہ 2021-22 میں مالی سال 2022-23 میں ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو 8 سے 8.5 رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے ۔
ساتھ ہی عالمی مارکیٹ بھی تیزی آ گئی ہے ۔