the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 30 ستمبر (یو این آئی) ٹاٹا اسٹیل ، ریلائنس ، اسٹیٹ بینک ، آئی سی آئی سی آئی بینک ، ماروتی اور بجاج فنانس سمیت مختلف گروپوں کی کمپنیوں میں ہوئی زبردست خریداری کی وجہ سے پیر کے روز اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کی اور اب تک سب سے بلند ترین سطح پر پہنچ گئی بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس سیزن کے دوران اب تک کی ریکارڈ سطح 56734.29 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 16881.35 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
205 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ سینسیکس 56329.25 پوائنٹس پر



کھلا۔ کھلتے ہی یہ 56309.86 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آگیا ، لیکن اس کے بعد شروع ہوئی خریداری کی بنیاد پر یہ 56734.29 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ ابھی یہ 567.02 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 56691.74 پر کاروبار کر رہا ہے۔
این ایس ای کا نفٹی 70 پوائنٹس کے اضافے سے 16775.85 پوائنٹس پر کھلا ۔ اس کے فورا بعد یہ 16764.85 پوائنٹس کی کم ترین سطح تک کمزور ہو گیا، لیکن دوبارہ خریداری کی بنیاد پر یہ اب تک کی ریکارڈ سطح 16881.35 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ابھی یہ 161.15 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 16866.35 پر کاروبار کر رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.