: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 31 مارچ (یو این آئی) امریکہ میں بینکنگ بحران کو ٹلنے کی امید اور عالمی مارکیٹ میں زبردست تیزی سے پرجوش چار بڑی کمپنیاں جیسے ریلائنس، آئی سی آئی سی آئی بینک، ٹاٹا
موٹرز، ایس بی آئی، ٹاٹا اسٹیل، این ٹی پی سی اور ماروتی جیسی کمپنیوں میں چار فیصد اضافے اور مقامی سطح پر زبردست خریداری کے سبب آج سٹاک مارکیٹ میں ڈیڑھ فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا۔