the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی ، 16 مئی (یو این آئی) امریکی فیڈ ریزرو کی جانب سے شرح سود میں کٹوتی کی توقعات ایک بار پھر بڑھنے کے بعد ایشیائی بازاروں میں اضافہ سے حوصلہ افز اسرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر ہمہ جہت خریداری کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ نے آج



اونچی چھلانگ لگائی۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 676.69 پوائنٹس یعنی 0.93 فیصد بڑھ کر 73,663.72 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) کا نفسی 203.30 پوائنٹس یعنی 0.92 فیصد مضبوط ہو کر 22,403.85 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.