the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 14 جون (یو این آئی) عالمی منڈی کے ملے جلے رجحان کے درمیان اسٹاک مارکیٹ آج گزشتہ روز کی گراوٹ سے بحال ہوئی اور انڈسٹریلس، ٹیلی کام ، آٹو ، کیپٹل گڈز اور کنزیومر ڈیریبل سمیت اٹھارہ گروپوں میں مقامی خریداری کی وجہ سے تیزی



رہی۔
بی ایس ای کا 30 شیئروں کا حساس انڈیکس سینسیکس 181.87 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 76,992.77 پوائنٹس کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) کے نفٹی میں 66.70 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 23,465.60 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.