the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 4فروری (یو این ائی)عالمی مارکٹ کے ملے جلے رحجان کے درمیان مقامی سطح پر ایس بی آئی، این ٹی پی سی، ریلائنس، آئی سی آئی سی آئی بینک،ماروتی اور آئی ٹی سی سمیت 19بڑی کمپنیوں پر فروخت کی مار سے شیئر بازار آج مسلسل دوسرے دن بھی گراوٹ کے ساتھ بند



ہوا۔

بی ایس ای کا تیس شیئروں والا انڈیکس سینسکس 143.20پوائنٹ ٹوٹ کر 58644.82پوائنٹ اور نیشنل اسٹاک ایکسچنج (این ایس ای) کا نفٹی 43.90پوائنٹ گرکر 17516.30پوائنٹ پر رہا۔
بڑی کمپنیوں کی طرح بی ایس ای کی چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں پربھی فروخت کا دباورہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.