ممبئی 20 جولائی (یو این آئی روس سے شیڈول کے مطابق گیس کی سپلائی کی خبروں سے خوش ہوکر عالمی منڈی میں سرمایہ کاروں نے توانائی ، تیل اور گیس ، آئی ٹی ٹ، ٹیک ، بیکنگ اور ایف ایم سی جی سمیت تیرہ گروپوں میں مقامی طور پر
خریداری سے اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز چڑھتے ہوئے ایک فیصد سے زیادہ تیزی پر رہا-
وپرو کے منافع میں موجودہ مالی سال کی پہلی ساہ ماہی میں 2500 کروڑ روپئے سے زیادہ کا اضافہ سے آئی ٹی اور ٹیک گروپ کو 2.58 فیصد تک کی تیزی رہی-