: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 30 جنوری (یو این آئی) امریکی فیڈریزروکی جانب سے شرح سود میں اضافے کے امکان کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں گراوٹ کے باوجود اندرون اور بیرون ملک سرمایہ کاروں کی دلچسپی مختلف
شعبوں میں کام کرنے والی اڈانی گروپ کی اکائی اڈانی انٹرپرائزز کی طرف بڑھ رہی ہے- مقامی سطح پر بڑھتے ہوئے اعتماد کی وجہ سے کی گئی خریداری کے باعث آج اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے واپسی ہوئی-