: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 19 جنوری (یو این آئی) امریکی صارفین کی مانگ کے کمزور اعداد و شمار میں ایک بار پھر مندی کا خطرہ منڈلانے کے خدشے کے پیش نظر عالمی بازار کے غوطہ
لگانے سے سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پریوٹیلیٹز، پاورسی ڈیز، انرجی اور ایف ایم سی جی سمیت بارہ گروپوں میں فروخت سے شیئربازار کی گزشتہ مسلسل دودونوں کی تیزی آج تھم گئی-