the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی ، 29 ستمبر(یو این آئی) عالمی سطح پر موصول منفی اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر ہو رہی چو طرفہ فروخت کے دباؤ کے باعث بدھ کے روز اسٹاک مارکیٹ گر گئی  بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 450 پوائنٹس سے زیادہ اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی بھی 110 سے زائد پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کر رہا ہے  سینسیکس 371 پوائنٹس کی گرواٹ کے ساتھ 59296.54 پوائنٹس پرکھلا ۔ اس کے بعد یہ ایک بار پھر 59419.01 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا لیکن اس کے بعد شروع



ہونے والی فروخت سے ابھر نہیں پایا بھاری منافع وصولی کی وجہ سے 59111.41 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آگیا ۔ تاہم اس کے بعد خریداری دیکھی گئی ، جس کی وجہ سے سینسیکس 416.25 پوائنٹس پھسل کر 5951.35 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا ہے ۔ این ایس ای کا نفٹی فروخت کے دباؤ میں گرکر 17657.95 پوائنٹس پر کھلا ۔ کھلنے کے فورا بعد یہ 17689.30 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، لیکن منافع وصولی کے دباؤ میں یہ 17،608 پوائنٹس کی کم ترین سطح تک کمزور ہو گیا ۔ ابھی یہ 90 پوائنٹس پھسل کر 17657.80 پوائنٹس پر کاروبار کررہا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.