ممبئی ، 19 فروری (یو این آئی) عالمی مارکیٹ گرنے کے دباؤ میں مقامی سطح پر ٹی سی ایس، انفوس ، بھارتی ایئرٹیل، ماروتی اور اڈانی پورٹ سمیت 17 بڑی کمپنیوں میں فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ آج
مسلسل دوسرے دن گر گئی۔
شیئر و پر مشتمل بی ایس ای کا حساس انڈیکس سینسیکس 28.21 پوائنٹس گر کر 30 75,939.18 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایچینج (این ایس ای) کا نفسی 12.40 پوائنٹس گر کر 22,932.90 پوائنٹس پر بند ہوا۔